Bio&Bio

@ Mian Muhammad Abid

Bio & Bio spray
بائیو اینڈ بائیو سپرے
فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کی بہترین اور شاندار پیداوار حاصل کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر اور کم قیمت سپرے
کمپوزیشن:بائیو اینڈ بائیو سپرے میں امائنوایسڈ، گروتھ ہارمونز، انزائمز اور اینٹی فنگس اجزاء شامل ہیں جو پودوں کی پھوٹ اور گروتھ کو بہتر کر کے فروٹنگ میں اضافہ کرتے ہیں اور فصلوں اور پودوں کی قوت مدافعت بڑھا کر ان کو مختلف بیماریوں سے بچاتے ہیں۔
فوائد:
1۔تمام پھلوں، فصلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں شاندار اضافہ اضافہ کرے۔
2۔فنگس کی بیماریوں سے بچائے۔
3۔پھل اور سبزیاں وزن میں بھاری،سائز اور رنگت ایک جیسی اور رنگت اور چمک میں اضافہ کرے۔
4۔فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کو فنگس کی بیماریوں سے بچائے۔
5۔پھلوں اور سبزیوں کی شیلف لائف میں اضافہ کرے۔
6۔پھلوں، فصلوں اور سبزیوں میں بیماریوں کے خلاف مدافعبڑھائے۔
7۔پھلوں، فصلوں اور سبزیوں کوکورا اور گرمی برداشت کرنے کے قابل بنائے۔
8۔پودوں میں فوٹو سینتھسس کے عمل کو بڑھائے جس سے خوراک بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔
9۔پھلوں، فصلوں اور سبزیوں کو زہروں کے مضر اثرات سے پاک کرے جو کہ دور حاضر کی اہم ضرورت ہے۔
سفارشات برائے استعمال : فصلیں ایک لیٹر بائیو سپرے 100 لیٹر پانی میں ملا کر فی ایکڑ سپرے کریں۔
سبزیاں اور پھل 3 سے پانچ ملی لیٹر فی لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں۔ خاص کر پھول آنے سے پہلے لازمی سپرے کریں۔
مزید معلومات اور بائیو سپرے منگوانے کے لیے
رابطہ نمبر و واٹس ایپ
03097444240

Contact Vendor for Price

Added to wishlistRemoved from wishlist 0
Add to compare

User Reviews

0.0 out of 5
0
0
0
0
0
Write a review

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bio&Bio”

Vendor Information

Product Location

Dhaka
Added to wishlistRemoved from wishlist 0
Add to compare
Bio cross

Bio cross

Sold by Green Pakistan Nature Farming
Contact Vendor for Price
Added to wishlistRemoved from wishlist 0
Add to compare
Reclaimer
Reclaimer

Reclaimer

Sold by Green Pakistan Nature Farming
Contact Vendor for Price

Product Enquiry

About PAK Plant

Our primary objective is to offer plant enthusiasts, gardeners, and nature lovers a comprehensive platform that provides information, resources, and products to assist in cultivating thriving green spaces.

© copyright 2023

Pak Plants
Logo
Register New Account
Compare items
  • Total (0)
Compare
0