Bio cross

@ Mian Muhammad Abid

با ئیو پیسٹیسا ئیڈ (Bio Pesticide ) زراعت میں استعمال ہونے والی ایک نئی اصطلاح ہے کیڑے مار ادویات میں سب سے اچھی ٹیکنالوجی ہے بائیو pesticide میں کوئی زہر نہیں ہے یہ با ئیو پیسٹیسا ئیڈ انسانوں ، جانوروں اور کسان دوست کیڑوں کے لیےبے ضرر ہے۔

کیمیکل پیسٹیسا ئیڈز نہ صرف ماحول کو آلودہ کرتیں ہیں بلکہ انسانوں اور جانوروں کے لیے بھی بہت نقصان دہ ہیں۔
با ئیو پیسٹیسا ئیڈ (Bio Pesticide ) تمام نقصان دہ کیڑے کے لیے موزوں ترین pesticide ہے۔
اس ٹیکنالوجی میں سُنڈی کے نقصان کی معاشی حد Economic Threshold Level کا خیال نہیں رکھا جاتا احیتاطاََ شروع سے ہی حفظ ماتقدم کے طور پر سپرے کر نے سے فصل کیڑوں مکوڑوں سے محفوظ رہتی ہے۔

موجودہ موسمی حالات میں سُنڈی کے حملے کے امکانات بہت زیادہ ہیں.
Biological Control For Worms, Caterpillars,All Larva’s, Flies, Cabbage Worms, Tomato Horn worms, Tobacco Horn worms, Army Worms ,American Worms, Corn Borer, Shoot Fly, Fall Web Worms, Aphids and Thrips. Maize Stem Borer ,Corn ear worm Resistance

زہروں کے زیادہ استعمال سے کیڑے مکوڑے ان زہروں کے خلاف مدافعت پیدا کر لیتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد یہ زہریں اپنا اثر کھو دیتی ہیں۔
با ئیو پیسٹیسا ئیڈ (Bio Pesticide ) دیر پا اثر پذیر ہے یہ ایک جداگانہ نوعیت کی ٹیکنالوجی ہے اس میں ماجود بیکٹیریا ، اینزائمز اور مختلف پودوں کا رس کیڑوں کے معدہ کو ختم کر دیتا ہے جس سے نقصان دہ کیڑے بہت جلد مر جاتے ہیں۔
اس میں کوئی زہر موجود نہیں ہے اس میں موجود بیکٹریا مختلف قسم کی پرو ٹین ؑEndotoxin پیدا کرتے ہیں جو نقصان دہ کیڑوں (جن کیڑوں کی آنتوںکی pH ہائی ہے یعنی اساسی alkaline ہے، والے نقصان دہ کیڑوں کا مکمل خاتمہ کسان دوست کیڑوں کا معدہ Acidic یعنی تیزابی ہے ان پر کوئی اثر نہیں کرتی اور وہ محفوظ رہیتے ہیں۔

جتنی دیر تک فصل سرسبز رہتی ہے یہ Bacteri پودے کے اندر زندہ رہیتے ہیں اور اپنا کام کرتے رہتے ہیں اس لیے bio pesticide ایک دفعہ سپرے کرنے سے لمبے عرصہ تک اثر رکھتی ہے اس کے استعمال سی کسی اور پیسٹیسا ئیڈ کی ضرورت نہیں رہتی۔

100 % آرگینک مکمل حیاتیاتی کنٹرول

بائیو کراس ایک بہترین بائیو پیسٹیسائیڈ ہے اگر اس کو شروع ہی سے حفطِ
ماتقدم کے طور پر کسی بھی سبزی، پھل یا فصل پر ہر پندرہ دن کے بعد ایک بوتل 200 لیٹر پانی میں ڈالکر کر سپرے کرنے سے نہ صرف فصل سنڈیوں،تیلے اور تھرپس سے محفوظ رہتی ہے بلکہ فنگس کی بیماریوں سے بھی بچی رہتی ہے اور اسکی گروتھ بھی شاندار ہوتی ہے۔

مقدار استعمال: 500 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں ڈال کر فی ایکڑ سپرے کروائیں۔

رابطہ نمبر’واٹس ایپ 03097444240

Contact Vendor for Price

Added to wishlistRemoved from wishlist 0
Add to compare

User Reviews

0.0 out of 5
0
0
0
0
0
Write a review

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bio cross”

Vendor Information

Product Location

Dhaka
Added to wishlistRemoved from wishlist 0
Add to compare
Bio&Bio
Bio&Bio

Bio&Bio

Sold by Green Pakistan Nature Farming
Contact Vendor for Price
Added to wishlistRemoved from wishlist 0
Add to compare
Reclaimer
Reclaimer

Reclaimer

Sold by Green Pakistan Nature Farming
Contact Vendor for Price

Product Enquiry

White Logo No Background

About PAK Plant

Our primary objective is to offer plant enthusiasts, gardeners, and nature lovers a comprehensive platform that provides information, resources, and products to assist in cultivating thriving green spaces.

© copyright 2023

Pak Plants
Logo
Register New Account
Compare items
  • Total (0)
Compare
0